سبق نمبر4 " پھر وطنیت کی طرف" مولانا صلاح الدین احمد
سوال نمبر 1: معروضی: درست جواب کا انتخاب کریں۔
i. مولانا صلاح احمد کی تاریخ ولادت
الف۔ 1902ء ب۔1903ء
ج۔1904ء د۔1905ء
ii. مولانا صلاح الدین کی جائے پیدائش
الف۔ آگرہ ب۔ دہلی
ج۔لاہور د۔ کراچی
iii. رسالہ خیالستان کے بانی کا نام
الف۔ سر سید ب۔ محمد حسین آزاد
ج۔ ظفر علی خان د۔مولانا صلاح الدین احمد
iv. ادبی دنیا کی ادارت کو سنبھالا
الف۔ 1934ء ب۔1935ء
ج۔1936ء د۔1937ء
v. "ادکامی پنجاب کا قیام" کارنامہ ہے؟
الف۔ ظفر علی خان ب۔ سر سید احمد
ج۔ علی نقوی د۔ صلاح الدین احمد
vi. تصورات اقبال تصنیف ہے؟
الف۔ علامہ اقبال ب۔ ظفر اقبال
ج۔ حالی د۔ صلاح الدین احمد
vii. مولانا صلاح الدین احمد کی تاریخ وفات
الف۔ 1964ء ب۔ 1965ء
ج۔ 1966ء د۔ 1967ء
viii. قیام پاکستان سے قبل اسلامیان ہند کے دلوں میں موجو د جذبہ
الف۔وحدت ملی ب۔ فکر شعور
ج۔وطنیت د۔ نظریت
ix. پنجاب کا بابائے اردو
الف۔ غالب ب۔ آزاد
ج۔ شبلی د۔صلاح الدین احمد
x. پاکستان کا تصور کس عظیم مرد مومن نے دیا؟
الف۔ اقبال ب۔قائد اعظم
ج۔ سر سید د۔حالی
xi. اسلامی وطن کے قیام کی دعوت جمرود سے لیکر ۔۔۔۔۔۔تھی ۔
الف۔ کشمیر ب۔ رائے ونڈ
ج۔ راس کماری د۔ مصر
xii. مفکر اسلام ہیں؟
الف۔ ٹیپو سلطان ب۔ عبدالحمید ثانی
ج۔ علامہ محمد اقبال د۔ جمال الدین افغانی ؒ
xiii. اقبال نےاپنا تاریخ خطبہ کہاں دیا؟
الف۔ آلہ آباد ب۔ راس کماری
ج۔ جمرور د۔ کشمیر
xiv. مسلمان برصغیر کو حاجت تھی؟
الف۔ نظریہ کی ب۔وطنیت کی
ج۔قطعہ زمین کی د۔حکومت کی
xv. مسلمانو ں کی نجات و فلاح کا راستہ کونسا ہے ؟
الف۔ وطن سے محبت ب۔ مطع ارض کی حفاظت
ج۔ حکومت د۔چا پلوسی
xvi. پاکستان میں غیر مسلموں کی تعداد
الف۔50 ہزار ب۔ 2 لاکھ
ج۔ ایک کروڑ د۔دس لاکھ
xvii. افسانوی ادب کس کی تخلیق ہے؟
الف۔ اشفاق احمد ب۔ ڈاکٹر وزیر آغا
ج۔ مولانا صلاح الدین احمد د۔غلام عباس
xviii. محمد حسین آزاد کس کی تخلیق ہے؟
الف۔ اشفاق احمد ب۔ ڈاکٹر وزیر آغا
ج۔ مولانا صلاح الدین احمد د۔غلام عباس
xix. تصورات اقبال کس کی تخلیق ہے؟
الف۔ اشفاق احمد ب۔ ڈاکٹر وزیر آغا
ج۔ مولانا صلاح الدین احمد د۔غلام عباس
xx. شامل نصاب سبق پھر وطنیت کی طرف کس طرح کا مضمون ہے؟
الف۔ مزاحیہ ب۔ طنزیہ
ج۔ سنجیدہ د۔رومانوی
اہم نکات
قیام پاکستان سے پہلے ہندوستان کے مسلمان وحدت ملت کے جذبے سے سرشار تھے مگر بعد میں ان کا یہ جذبہ وطنیت میں تبدیل ہو گیا۔ یہی جذبہ ایک علیحدہ ریاست کا موجب بنا۔ اقبال نے مسلمانوں کیلئے ہندوستان کے مسلم علاقوں میں ایک علیحدہ ریاست کا تصور پیش کیا اور اس تصور کی جیتی جاگتی تصویر پیش کی۔
سوال نمبر2: مختصر جواب تحریر کریں۔
i. کونسا جذبہ قومی وطن کے قیام کا باعث بنا؟
ii. مصنف نے کن باتوں کا فیصلہ لینا ضروری سمجھا؟
iii. پاکستان کا تصور کس مرد عظیم نے دیا؟
iv. تصور پاکستان کا خواب اور کن نامور شخصیات نے دیکھا تھا؟
v. قطعہ ارض "پاکستان" کیوں حاصل کیا گیا؟
vi. مومن کی منزل مقصور کیا ہے؟
vii. وطن کی سلامتی میں ہمارا کیا کردار تھا؟
viii . وطن اور ملت کو کیونکر یکجا کیا گیا؟
ix. مفید شہری سے کیا مراد ہے؟
x. مصنف نے اکثریت اور اقلیت کو کیا مشورہ دیا؟
xi. پھر وطنیت کی طرف کا مرکزی خیال تحریر کیجئے ؟
xii. ملت اسلامیہ کے اتحاد کے ضمن میں پاکستان کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟
xiii. بقول مصنف ہم کیوں کر اعلائے کلمہ اللہ کر سکیں گے؟
xiv. مضمون میں مصنف نے کن اہم نکات پر روشنی ڈالی
سوال نمبر 3: سبق اور مصنف کا حوالہ دیتے ہوئے تشریح کریں۔
No comments:
Post a Comment